the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کی حیثیت سے ہری باہو باگدے کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں آیا۔ چنانچہ اسپیکر کے انتخاب کے لئے پہلی مرتبہ سہ رخی مقابلہ ہو



رہا تھا۔ تاہم کانگریس اور شیو سینا نے اپنے اپنے اسپیکر امیدواروں کے مقابلہ سے آخری وقت میں دستبردار ہونے کی وجہ سے بی جے پی کے امیدوار ہری باہو باگدے کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.